الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2069. إن خير ما تحتجمون فيه يوم سبع عشرة وتسع عشرة ....
بیشک جس دن تم پچھنے لگواتے ہو، ان میں سب ....
حدیث نمبر: 2066
«إن خير ما تحتجمون فيه يوم سبع عشرة وتسع عشرة ويوم إحدى وعشرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک جس دن تم پچھنے لگواتے ہو، ان میں سب سے بہتر دن مہینے کی سترھویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2066]
”بیشک جس دن تم پچھنے لگواتے ہو، ان میں سب سے بہتر دن مہینے کی سترھویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2066]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن عباس. المشكاة 4547.»
قال الشيخ الألباني: صحيح