الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2299. إنك إن اتبعت عورات الناس أفسدتهم أو كدت تفسدهم
بے شک اگر تم لوگوں کے پوشیدہ عیوب کے پیچھے ....
حدیث نمبر: 2295
«إنك إن اتبعت عورات الناس أفسدتهم أو كدت تفسدهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اگر تم لوگوں کے پوشیدہ عیوب کے پیچھے پڑو گے تو تم انہیں بگاڑ دو گے یا قریب ہے کہ تم انہیں بگاڑ دو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2295]
”بے شک اگر تم لوگوں کے پوشیدہ عیوب کے پیچھے پڑو گے تو تم انہیں بگاڑ دو گے یا قریب ہے کہ تم انہیں بگاڑ دو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2295]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن معاوية. الترغيب 3/177: حب، خل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح