🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2300. إنك تقدم على قوم أهل كتاب فليكن أول ما تدعوهم ....
یقیناً تم ایک ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2296
«إنك تقدم على قوم أهل كتاب فليكن أول ما تدعوهم إليه عبادة الله فإذا عرفوا الله فأخبرهم أن الله قد فرض عليهم خمس صلوات في يومهم وليلتهم فإذا فعلوا فأخبرهم أن الله قد فرض عليهم زكاة تؤخذ من أموالهم فترد على فقرائهم فإذا أطاعوا بها فخذ منهم وتوق كرائم أموال الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً تم ایک ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو جو اہل کتاب ہیں، پس تم سب سے پہلے انہیں اللہ کی عبادت کی طرف بلانا۔ جب وہ اللہ کو پہچان لیں، تو انہیں بتانا کہ اللہ نے ان پر دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔ جب وہ ایسا کرنے لگیں، تو انہیں بتانا کہ اللہ نے ان پر زکوٰۃ فرض کی ہے جو ان کے مالوں سے لی جائے گی اور ان کے غریبوں میں لوٹا دی جائے گی۔ پس جب وہ اس بات میں اطاعت کر لیں، تو ان سے (زکوٰۃ) وصول کرنا، البتہ لوگوں کے عمدہ اور بہترین مال (زکوٰۃ میں لینے) سے بچنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2296]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عباس. الإرواء 855، مختصر مسلم 501.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں