الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2303. إنك كالذي قال الأول: اللهم أبغني حبيبا هو أحب إلي ....
بے شک تم اس پہلے شخص کی طرح ہو جس ....
حدیث نمبر: 2299
«إنك كالذي قال الأول: اللهم أبغني حبيبا هو أحب إلي من نفسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم اس پہلے شخص کی طرح ہو جس نے کہا تھا: اے اللہ! مجھے ایسا دوست تلاش کر دے جو مجھے میری اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2299]
”بے شک تم اس پہلے شخص کی طرح ہو جس نے کہا تھا: اے اللہ! مجھے ایسا دوست تلاش کر دے جو مجھے میری اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2299]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن سلمة بن الأكوع. مختصر مسلم 1176.»
قال الشيخ الألباني: صحيح