الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2513. إني وإن داعبتكم فلا أقول إلا حقا
بلاشبہ اگرچہ میں تمہارے ساتھ خوش طبعی (مزاح) کرتا ہوں، ....
حدیث نمبر: 2509
«إني وإن داعبتكم فلا أقول إلا حقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اگرچہ میں تمہارے ساتھ خوش طبعی (مزاح) کرتا ہوں، لیکن میں حق (سچ) کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2509]
”بلاشبہ اگرچہ میں تمہارے ساتھ خوش طبعی (مزاح) کرتا ہوں، لیکن میں حق (سچ) کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2509]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح