الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2514. إني لا أخيس بالعهد ولا أحبس البرد
یقیناً میں نہ تو عہد شکنی کرتا ہوں اور نہ ....
حدیث نمبر: 2510
«إني لا أخيس بالعهد ولا أحبس البرد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً میں نہ تو عہد شکنی کرتا ہوں اور نہ ہی قاصدوں کو قید کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2510]
”یقیناً میں نہ تو عہد شکنی کرتا ہوں اور نہ ہی قاصدوں کو قید کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2510]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب ك] عن أبي رافع. الصحيحة 702.»
قال الشيخ الألباني: صحيح