🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2612. ألا أخبركم بما يذهب وحر الصدر؟ صوم ثلاثة أيام من ....
کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتاؤں جو سینے کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2608
«ألا أخبركم بما يذهب وحر الصدر؟ صوم ثلاثة أيام من كل شهر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتاؤں جو سینے کے کھوٹ (اور کینے) کو دور کر دیتا ہے؟ وہ ہر مہینے تین دن کے روزے رکھنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2608]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن رجل من الصحابة. صحيح الترغيب 1022.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں