🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2613. ألا أخبركم بمن تحرم عليه النار غدا؟ على كل هين ....
کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاؤں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2609
«ألا أخبركم بمن تحرم عليه النار غدا؟ على كل هين لين قريب سهل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاؤں جس پر کل (قیامت کے دن) آگ حرام کر دی جائے گی؟ آگ ہر اس شخص پر حرام ہے جو نرم مزاج، ملنسار، لوگوں کے قریب رہنے والا اور خوش اخلاق ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2609]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] 2 عن جابر [ت طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 938: حب، حم، طس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں