🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2652. ألا تصفون كما تصف الملائكة عند ربها؟ يتمون الصلاة بالصفوف ....
کیا تم اس طرح صفیں کیوں نہیں بناتے جس طرح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2648
«ألا تصفون كما تصف الملائكة عند ربها؟ يتمون الصلاة بالصفوف الأول ويتراصون في الصف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اس طرح صفیں کیوں نہیں بناتے جس طرح فرشتے اپنے رب کے حضور صفیں بناتے ہیں؟ وہ پہلی صفوں کو پورا کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2648]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن هـ] عن جابر بن سمرة. صحيح أبي داود 667.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں