🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2653. ألا تعجبون كيف يصرف الله عني شتم قريش ولعنهم يشتمون ....
کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ اللہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2649
«ألا تعجبون كيف يصرف الله عني شتم قريش ولعنهم يشتمون مذمما ويلعنون مذمما وأنا محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ اللہ تعالیٰ قریش کی گالیوں اور لعنتوں کو مجھ سے کیسے پھیر دیتا ہے؟ وہ (معاذ اللہ) «مذمم» (برائی والا) کو گالیاں دیتے ہیں اور اس پر لعنت بھیجتے ہیں، جبکہ میرا نام «محمد» (تعریف کیا گیا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2649]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة. فقه السيرة 62.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں