الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2658. ألا شققت عن قلبه حتى تعلم من أجل ذلك قالها ....
کیا تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا ....
حدیث نمبر: 2654
«ألا شققت عن قلبه حتى تعلم من أجل ذلك قالها أم لا؟ من لك بلا إلا الله يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا کہ تجھے معلوم ہو جاتا کہ اس نے یہ بات اس نیت سے کہی تھی یا نہیں؟ قیامت کے دن «لا إله إلا الله» (کے مطالبہ) کے معاملے میں تیرا کیا بنے گا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2654]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د هـ] عن أسامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح