الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2659. ألا من ظلم معاهدا أو انتقصه حقه أو كلفه فوق ....
سن لو! جس نے کسی ذمی (غیر مسلم شہری) پر ....
حدیث نمبر: 2655
«ألا من ظلم معاهدا أو انتقصه حقه أو كلفه فوق طاقته أو أخذ منه شيئا بغير طيب نفس منه فأنا حجيجه يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! جس نے کسی ذمی (غیر مسلم شہری) پر ظلم کیا، یا اس کے حق میں کمی کی، یا اس پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالا، یا اس کی رضامندی کے بغیر اس کی کوئی چیز لی، تو قیامت کے دن میں اس کے خلاف جھگڑنے والا (مدعی) ہوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2655]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هق] عن صفوان بن سليم عن عدة من ابناء الصحابة عن آبائهم. غاية المرام 471.»
قال الشيخ الألباني: صحيح