🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2691. إياكم ومحقرات الذنوب فإنهن يجتمعن على الرجل حتى يهلكنه كرجل ....
گناہوں کو معمولی اور حقیر سمجھنے سے بچو، کیونکہ وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2687
«إياكم ومحقرات الذنوب فإنهن يجتمعن على الرجل حتى يهلكنه كرجل كان بأرض فلاة فحضر صنيع القوم فجعل الرجل يجيء بالعود والرجل يجيء بالعود حتى جمعوا من ذلك سوادا وأججوا نارا فأنضجوا ما فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گناہوں کو معمولی اور حقیر سمجھنے سے بچو، کیونکہ وہ آدمی پر جمع ہوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ اسے ہلاک کر دیتے ہیں، ان کی مثال اس شخص جیسی ہے جو کسی چٹیل میدان میں تھا، پھر لوگوں کے کھانا پکانے کا وقت آیا تو ایک شخص لکڑی لانے لگا اور دوسرا شخص لکڑی لانے لگا، یہاں تک کہ انہوں نے اس سے ایک ڈھیر جمع کر لیا اور آگ بھڑکا دی، پھر اس میں جو کچھ تھا اسے پکا لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2687]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب] عن ابن مسعود. الروض النضير 351.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں