🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2692. إياكم وهاتين البقلتين المنتنتين أن تأكلوهن وتدخلوا مساجدنا فإن كنتم ....
ان دو بدبودار سبزیوں (یعنی کچے لہسن اور پیاز) کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2688
«إياكم وهاتين البقلتين المنتنتين أن تأكلوهن وتدخلوا مساجدنا فإن كنتم لا بد آكليهما فاقتلوهما بالنار قتلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان دو بدبودار سبزیوں (یعنی کچے لہسن اور پیاز) کو کھا کر ہماری مسجدوں میں داخل ہونے سے بچو، اور اگر تمہارے لیے انہیں کھانا ناگزیر ہی ہو تو انہیں آگ پر پکا کر ان کی بدبو ختم کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2688]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أنس. صحيح الترغيب 330.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں