الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2732. أيما رجل مسلم أكفر رجلا مسلما فإن كان كافرا وإلا ....
جو مسلمان مرد کسی مسلمان مرد کو کافر کہے، تو ....
حدیث نمبر: 2727
«أيما رجل مسلم أكفر رجلا مسلما فإن كان كافرا وإلا كان هو الكافر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان مرد کسی مسلمان مرد کو کافر کہے، تو اگر وہ واقعی کافر ہے (تو ٹھیک ہے)، ورنہ وہ کہنے والا خود کافر ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2727]
”جو مسلمان مرد کسی مسلمان مرد کو کافر کہے، تو اگر وہ واقعی کافر ہے (تو ٹھیک ہے)، ورنہ وہ کہنے والا خود کافر ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2727]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ابن عمر. مالك – كلام، حم 2/18، 44، 60، 105، 113، خ – فتن، م – إيمان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح