🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2733. أيما رجل من أمتي سببته سبة أو لعنته لعنة في ....
میری امت کے جس شخص کو میں نے غصے کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2728
«أيما رجل من أمتي سببته سبة أو لعنته لعنة في غضبي فإنما أنا من ولد آدم أغضب كما تغضبون وإنما بعثني الله رحمة للعالمين فأجعلها عليهم صلاة يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے جس شخص کو میں نے غصے کی حالت میں برا بھلا کہا ہو یا اس پر لعنت کی ہو، تو میں بھی آدم کی اولاد میں سے ہوں، مجھے بھی اسی طرح غصہ آتا ہے جس طرح تمہیں غصہ آتا ہے، اور اللہ تعالیٰ نے مجھے تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے، لہٰذا میں قیامت کے دن اس (سخت کلامی) کو ان کے حق میں رحمت و دعا بنا دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2728]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن سلمان. الصحيحة 1758.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں