🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2734. أيما صبي حج ثم بلغ الحنث فعليه أن يحج حجة ....
جو نابالغ بچہ حج کرے اور پھر وہ بالغ ہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2729
«أيما صبي حج ثم بلغ الحنث فعليه أن يحج حجة أخرى وأيما أعرابي حج ثم هاجر فعليه أن يحج حجة أخرى وأيما عبد حج ثم أعتق فعليه أن يحج حجة أخرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نابالغ بچہ حج کرے اور پھر وہ بالغ ہو جائے تو اس پر ایک اور حج کرنا لازم ہے، اور جو دیہاتی حج کرے اور پھر ہجرت کر جائے تو اس پر ایک اور حج لازم ہے، اور جو غلام حج کرے اور پھر آزاد ہو جائے تو اس پر (بھی) ایک اور حج کرنا لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2729]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خط الضياء] عن ابن عباس. الإرواء 986.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں