الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2771. الأرض أرض الله والعباد عباد الله من أحيا مواتا فهي ....
زمین اللہ کی ہے اور بندے (بھی) اللہ ہی کے ....
حدیث نمبر: 2766
«الأرض أرض الله والعباد عباد الله من أحيا مواتا فهي له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین اللہ کی ہے اور بندے (بھی) اللہ ہی کے بندے ہیں، جس نے کسی بنجر (مردہ) زمین کو آباد کیا تو وہ اسی کی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2766]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن فضالة بن عبيد. الإرواء 1520.»
قال الشيخ الألباني: حسن