الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2772. الأرض كلها مسجد إلا المقبرة والحمام
قبرستان اور حمام (غسل خانے) کے سوا ساری زمین ہی ....
حدیث نمبر: 2767
«الأرض كلها مسجد إلا المقبرة والحمام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قبرستان اور حمام (غسل خانے) کے سوا ساری زمین ہی مسجد (یعنی سجدہ گاہ اور نماز پڑھنے کی جگہ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2767]
”قبرستان اور حمام (غسل خانے) کے سوا ساری زمین ہی مسجد (یعنی سجدہ گاہ اور نماز پڑھنے کی جگہ) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2767]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ حب ك] عن أبي سعيد. المشكاة 737، صحيح أبي داود 507، الإرواء 287.»
قال الشيخ الألباني: صحيح