الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3045. ثلاث من فعل أهل الجاهلية لا يدعهن أهل الإسلام: استسقاء ....
جاہلیت کے کاموں میں سے تین ایسی باتیں ہیں جنہیں ....
حدیث نمبر: 3040
«ثلاث من فعل أهل الجاهلية لا يدعهن أهل الإسلام: استسقاء بالكواكب وطعن في النسب والنياحة على الميت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جاہلیت کے کاموں میں سے تین ایسی باتیں ہیں جنہیں اہلِ اسلام نہیں چھوڑیں گے: ستاروں سے بارش کو منسوب کرنا، نسب پر طعنہ زنی کرنا، اور میت پر نوحہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3040]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [تخ طب] عن جنادة بن مالك. الصحيحة 1801: حم، حب - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح