🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3046. ثلاث من فعلهن فقد طعم طعم الإيمان: من عبد الله ....
تین کام جو کوئی کرے وہ ایمان کا مزہ چکھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3041
"ثلاث من فعلهن فقد طعم طعم الإيمان: من عبد الله وحده وأنه لا إله إلا الله وأعطى زكاة ماله طيبة بها نفسه رافدة عليه كل عام ولا يعطي الهرمة ولا الدرنة ولا المريضة ولا الشرط اللئيمة ولكن من أوسط أموالكم فإن الله لم يسألكم خيره ولم يأمركم بشره وزكى نفسه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین کام جو کوئی کرے وہ ایمان کا مزہ چکھ لے گا: جو اکیلے اللہ کی عبادت کرے اور یہ مانے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں)، اور اپنے مال کی زکوٰۃ خوش دلی سے، ہر سال باقاعدگی سے ادا کرے، اور نہ بوڑھا جانور دے، نہ خارش زدہ، نہ بیمار، اور نہ ہی گھٹیا مویشی، بلکہ اپنے اوسط درجے کے مال میں سے دے، کیونکہ اللہ نے تم سے تمہارے مال کا بہترین حصہ نہیں مانگا اور نہ ہی تمہیں سب سے گھٹیا حصہ دینے کا حکم دیا، اور اپنے نفس کو پاک کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3041]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن عبد الله بن معاوية الغاضري. الصحيحة 1064: طب، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں