الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3047. ثلاث من كل شهر ورمضان إلى رمضان فهذا صيام الدهر ....
ہر مہینے کے تین دن روزے رکھنا اور رمضان سے ....
حدیث نمبر: 3042
«ثلاث من كل شهر ورمضان إلى رمضان فهذا صيام الدهر كله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر مہینے کے تین دن روزے رکھنا اور رمضان سے رمضان تک، یہ گویا پورے سال کا روزہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3042]
”ہر مہینے کے تین دن روزے رکھنا اور رمضان سے رمضان تک، یہ گویا پورے سال کا روزہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الثَّاءِ./حدیث: 3042]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن أبي قتادة. مختصر مسلم 620، الإرواء 946.»
قال الشيخ الألباني: صحيح