الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3092. جار الدار أحق بالدار من غيره
گھر کا پڑوسی اس گھر کا دوسروں سے زیادہ حقدار ....
حدیث نمبر: 3087
«جار الدار أحق بالدار من غيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی اس گھر کا دوسروں سے زیادہ حقدار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3087]
”گھر کا پڑوسی اس گھر کا دوسروں سے زیادہ حقدار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3087]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن الشريد بن سويد. الإرواء 1539.»
قال الشيخ الألباني: صحيح