الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3093. جار الدار أحق بالشفعة
گھر کا پڑوسی حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے۔
حدیث نمبر: 3088
«جار الدار أحق بالشفعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3088]
”گھر کا پڑوسی حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْجِيمِ/حدیث: 3088]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سمرة. الإرواء 1539.»
قال الشيخ الألباني: صحيح