الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3170. حيثما مررت بقبر كافر فبشره بالنار
تم جہاں کہیں کسی کافر کی قبر کے پاس سے ....
حدیث نمبر: 3165
«حيثما مررت بقبر كافر فبشره بالنار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جہاں کہیں کسی کافر کی قبر کے پاس سے گزرو تو اسے آگ کی خوشخبری سنا دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3165]
”تم جہاں کہیں کسی کافر کی قبر کے پاس سے گزرو تو اسے آگ کی خوشخبری سنا دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3165]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عمر [طب] عن سعد. الصحيحة 18. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح