الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3169. حيثما كنتم فصلوا علي فإن صلاتكم تبلغني
تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود بھیجا کرو، ....
حدیث نمبر: 3164
«حيثما كنتم فصلوا علي فإن صلاتكم تبلغني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3164]
”تم جہاں کہیں بھی ہو مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْحَاءِ/حدیث: 3164]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن الحسن بن علي. الترغيب 2/279.»
قال الشيخ الألباني: صحيح