الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3286. خير الصدقة ما كان عن ظهر غنى وابدأ بمن تعول
بہترین صدقہ وہ ہے جو زائد مال میں سے ہو، ....
حدیث نمبر: 3281
«خير الصدقة ما كان عن ظهر غنى وابدأ بمن تعول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین صدقہ وہ ہے جو زائد مال میں سے ہو، اور پہلے انہیں دو جن کی تم کفالت کرتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3281]
”بہترین صدقہ وہ ہے جو زائد مال میں سے ہو، اور پہلے انہیں دو جن کی تم کفالت کرتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3281]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ د ن] عن أبي هريرة. الإرواء 834، صحيح الترغيب ص 1/370: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح