الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3287. خير العمل أن تفارق الدنيا ولسانك رطب من ذكر الله
بہترین عمل یہ ہے کہ تم دنیا سے اس حال ....
حدیث نمبر: 3282
«خير العمل أن تفارق الدنيا ولسانك رطب من ذكر الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین عمل یہ ہے کہ تم دنیا سے اس حال میں رخصت ہو کہ تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے تر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3282]
”بہترین عمل یہ ہے کہ تم دنیا سے اس حال میں رخصت ہو کہ تمہاری زبان اللہ کے ذکر سے تر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3282]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن عبد الله بن بسر. الصحيحة 1836.»
قال الشيخ الألباني: صحيح