الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3317. خيركم إسلاما أحاسنكم أخلاقا إذا فقهوا
تم میں اسلام کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ....
حدیث نمبر: 3312
«خيركم إسلاما أحاسنكم أخلاقا إذا فقهوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں اسلام کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ رکھتے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3312]
”تم میں اسلام کے اعتبار سے سب سے بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، بشرطیکہ وہ دین کی سمجھ رکھتے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3312]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد] عن أبي هريرة. الصحيحة 3546: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح