الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3318. خيركم خيركم قضاء
تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو قرض ادا ....
حدیث نمبر: 3313
«خيركم خيركم قضاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3313]
”تم میں سب سے بہتر وہ ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْخَاءِ./حدیث: 3313]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن عرباض. الموسوعة: حم، ابن ماجه، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح