الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3353. الخير عادة والشر لجاجة ومن يرد الله به خيرا يفقهه ....
نیکی ایک عادت ہے اور برائی ہٹ دھرمی ہے، اور ....
حدیث نمبر: 3348
«الخير عادة والشر لجاجة ومن يرد الله به خيرا يفقهه في الدين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی ایک عادت ہے اور برائی ہٹ دھرمی ہے، اور جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3348]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن معاوية. الصحيحة 651: حب، عد، القضاعي.»
قال الشيخ الألباني: حسن