الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3354. الخير معقود بنواصي الخيل إلى يوم القيامة والمنفق على الخيل ....
بھلائی قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں سے بندھی ہوئی ہے، ....
حدیث نمبر: 3349
" الخير معقود بنواصي الخيل إلى يوم القيامة والمنفق على الخيل كالباسط كفه بالنفقة لا يقبضها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بھلائی قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں سے بندھی ہوئی ہے، اور گھوڑوں پر خرچ کرنے والا اس شخص کی مانند ہے جو صدقہ دینے کے لیے اپنا ہاتھ کھولے رکھے اور کبھی بند نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3349]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أبي هريرة. الترغيب 2/160.»
قال الشيخ الألباني: صحيح