🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3450. الذهب بالذهب مثلا بمثل والفضة بالفضة مثلا بمثل والتمر بالتمر ....
سونا سونے کے بدلے برابر برابر، چاندی چاندی کے بدلے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3444
«الذهب بالذهب مثلا بمثل والفضة بالفضة مثلا بمثل والتمر بالتمر مثلا بمثل والبر بالبر مثلا بمثل والملح بالملح مثلا بمثل والشعير بالشعير مثلا بمثل فمن زاد أو ازداد فقد أربى بيعوا الذهب بالفضة كيف شئتم يدا بيد وبيعوا الشعير بالتمر كيف شئتم يدا بيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونا سونے کے بدلے برابر برابر، چاندی چاندی کے بدلے برابر برابر، کھجور کھجور کے بدلے برابر برابر، گندم گندم کے بدلے برابر برابر، نمک نمک کے بدلے برابر برابر، اور جو جو کے بدلے برابر برابر، پس جس نے زیادہ دیا یا زیادہ لیا تو اس نے سود کھایا۔ سونا چاندی کے بدلے جیسے چاہو فروخت کرو، بشرطیکہ ہاتھوں ہاتھ ہو، اور جو کھجور کے بدلے جیسے چاہو فروخت کرو، بشرطیکہ ہاتھوں ہاتھ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3444]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عبادة بن الصامت. الإرواء 1346.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں