الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3451. الذهب بالذهب والفضة بالفضة والبر بالبر والشعير بالشعير والتمر بالتمر ....
سونا سونے کے بدلے، چاندی چاندی کے بدلے، گندم گندم ....
حدیث نمبر: 3445
«الذهب بالذهب والفضة بالفضة والبر بالبر والشعير بالشعير والتمر بالتمر والملح بالملح مثلا بمثل سواء بسواء يدا بيد فإذا اختلفت هذه الأصناف فبيعوا كيف شئتم إذا كان يدا بيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سونا سونے کے بدلے، چاندی چاندی کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جو جو کے بدلے، کھجور کھجور کے بدلے اور نمک نمک کے بدلے، برابر برابر، مثل بہ مثل، ہاتھوں ہاتھ ہونا چاہیے، پس جب یہ اجناس مختلف ہو جائیں تو جیسے چاہو فروخت کرو، بشرطیکہ ہاتھوں ہاتھ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3445]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د هـ] عن عبادة بن الصامت. مختصر مسلم 949، الإرواء 1346.»
قال الشيخ الألباني: صحيح