الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3546. الربا سبعون بابا والشرك مثل ذلك
سود کے ستر دروازے ہیں اور شرک بھی اسی طرح ....
حدیث نمبر: 3540
«الربا سبعون بابا والشرك مثل ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود کے ستر دروازے ہیں اور شرک بھی اسی طرح (کے ستر درجات رکھتا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3540]
”سود کے ستر دروازے ہیں اور شرک بھی اسی طرح (کے ستر درجات رکھتا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3540]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار] عن ابن مسعود. الصحيحة 1871.»
قال الشيخ الألباني: صحيح