الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3547. الربا سبعون حوبا أيسرها أن ينكح الرجل أمه
سود ستر گناہوں کے برابر ہے، ان میں سب سے ....
حدیث نمبر: 3541
«الربا سبعون حوبا أيسرها أن ينكح الرجل أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود ستر گناہوں کے برابر ہے، ان میں سب سے ہلکا اپنی ماں سے بدفعلی کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3541]
”سود ستر گناہوں کے برابر ہے، ان میں سب سے ہلکا اپنی ماں سے بدفعلی کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3541]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 2826.»
قال الشيخ الألباني: صحيح