الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3548. الربا وإن كثر فإن عاقبته تصير إلى قل
سود خواہ کتنا ہی بڑھ جائے، اس کا انجام کمی ....
حدیث نمبر: 3542
«الربا وإن كثر فإن عاقبته تصير إلى قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود خواہ کتنا ہی بڑھ جائے، اس کا انجام کمی کی طرف ہی جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3542]
”سود خواہ کتنا ہی بڑھ جائے، اس کا انجام کمی کی طرف ہی جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3542]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن ابن مسعود. المشكاة 2827.»
قال الشيخ الألباني: صحيح