الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3718. شعبتان لا تتركهما أمتي: النياحة والطعن في الأنساب
دو باتیں ہیں جنہیں میری امت ترک نہیں کرے گی: ....
حدیث نمبر: 3712
«شعبتان لا تتركهما أمتي: النياحة والطعن في الأنساب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو باتیں ہیں جنہیں میری امت ترک نہیں کرے گی: نوحہ کرنا اور نسبوں پر طعنہ زنی کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3712]
”دو باتیں ہیں جنہیں میری امت ترک نہیں کرے گی: نوحہ کرنا اور نسبوں پر طعنہ زنی کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3712]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حل] عن أبي هريرة. الصحيحة 1896: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح