الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3719. شفاء عرق النسا ألية شاة أعرابية تذاب ثم تجزأ ثلاثة ....
عرقُ النسا (کولہے کے درد) کا علاج یہ ہے کہ ....
حدیث نمبر: 3713
«شفاء عرق النسا ألية شاة أعرابية تذاب ثم تجزأ ثلاثة أجزاء ثم تشرب على الريق كل يوم جزء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عرقُ النسا (کولہے کے درد) کا علاج یہ ہے کہ دیہاتی بھیڑ کی دنبے کی چربی پگھلائی جائے، پھر اسے تین حصوں میں تقسیم کیا جائے، پھر ہر روز خالی پیٹ ایک حصہ پیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الشِّينِ./حدیث: 3713]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن أنس. الصحيحة 1899.»
قال الشيخ الألباني: صحيح