🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3750. الشهر يكون تسعة وعشرين ويكون ثلاثين فإذا رأيتموه فصوموا وإذا ....
مہینہ کبھی اُنتیس دن کا ہوتا ہے اور کبھی تیس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3744
"الشهر يكون تسعة وعشرين ويكون ثلاثين فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فأكملوا العدة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہینہ کبھی اُنتیس دن کا ہوتا ہے اور کبھی تیس دن کا، پس جب تم اسے (چاند کو) دیکھو تو روزہ رکھو اور جب دیکھو تو روزہ چھوڑو، اور اگر تم پر مخفی ہو جائے تو تعداد پوری کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3744]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 902: حم، خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں