🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3751. الشهيد لا يجد ألم القتل إلا كما يجد أحدكم مس ....
شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3745
«الشهيد لا يجد ألم القتل إلا كما يجد أحدكم مس القرصة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چٹکی کاٹے جانے سے محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3745]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أبي قتادة. الترغيب 2/192.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں