الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3926. طوبى للغرباء أناس صالحون في أناس سوء كثير من يعصيهم ....
اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہو! وہ نیک لوگ ہیں جو ....
حدیث نمبر: 3921
«طوبى للغرباء أناس صالحون في أناس سوء كثير من يعصيهم أكثر ممن يطيعهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہو! وہ نیک لوگ ہیں جو بہت سے برے لوگوں میں ہوں گے، ان کی نافرمانی کرنے والے ان کی اطاعت کرنے والوں سے زیادہ ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3921]
”اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہو! وہ نیک لوگ ہیں جو بہت سے برے لوگوں میں ہوں گے، ان کی نافرمانی کرنے والے ان کی اطاعت کرنے والوں سے زیادہ ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3921]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمرو. الصحيحة 1619: ابن المبارك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح