الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3929. طوبى لمن رآني وآمن بي مرة وطوبى لمن لم يرني ....
اس کے لیے ایک مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے ....
حدیث نمبر: 3924
«طوبى لمن رآني وآمن بي مرة وطوبى لمن لم يرني وآمن بي سبع مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے ایک مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے سات مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3924]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم تخ حب ك] عن أبي أمامة [حم] عن أنس. الصحيحة 1241.»
قال الشيخ الألباني: صحيح