الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4158. غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما ....
اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار ....
حدیث نمبر: 4151
«غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْغَيْنِ/حدیث: 4151]
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْغَيْنِ/حدیث: 4151]
تخریج الحدیث: «(صحيح) حم ق هـ عن أنس ... [ق ت ن] عن سهل بن سعد [م هـ] عن أبي هريرة [ت] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح