الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4159. غدوة في سبيل الله أو روحة خير مما طلعت عليه ....
اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار ....
حدیث نمبر: 4152
«غدوة في سبيل الله أو روحة خير مما طلعت عليه الشمس وغربت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْغَيْنِ/حدیث: 4152]
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْغَيْنِ/حدیث: 4152]
تخریج الحدیث: «(صحيح) حم م ن عن أبي أيوب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح