🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4303. قاربوا وسددوا ففي كل ما يصاب به المسلم كفارة حتى ....
میانہ روی اختیار کرو اور درستی پر قائم رہو، کیونکہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4296
«قاربوا وسددوا ففي كل ما يصاب به المسلم كفارة حتى النكبة ينكبها أو الشوكة يشاكها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو اور درستی پر قائم رہو، کیونکہ ہر وہ تکلیف جو مسلمان کو پہنچے وہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہے، یہاں تک کہ ٹھوکر جو اسے لگے یا کانٹا جو اسے چبھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4296]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 390، الضعيفة 2924: ابن جرير. مختصر مسلم 1799.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں