🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4304. قاربوا وسددوا وأبشروا واعلموا أنه لن ينجوأحد منكم بعمله ولا ....
میانہ روی اختیار کرو، درستی پر قائم رہو اور خوش ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4297
«قاربوا وسددوا وأبشروا واعلموا أنه لن ينجوأحد منكم بعمله ولا أنا إلا أن يتغمدني الله برحمة منه وفضل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو، درستی پر قائم رہو اور خوش ہو جاؤ، اور جان لو کہ تم میں سے کوئی بھی اپنے عمل کی وجہ سے نجات نہیں پائے گا، اور نہ ہی میں، سوائے اس کے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت اور فضل سے ڈھانپ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4297]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر [حم م هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1927 - عائشة نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں