الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4490. كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع
آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ ....
حدیث نمبر: 4482
«كفى بالمرء كذبا أن يحدث بكل ما سمع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ جو کچھ سنے وہ سب بیان کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4482]
”آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ جو کچھ سنے وہ سب بیان کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4482]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 2025: القضاعي - أبي أمامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح