الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4491. كفى ببارقة السيوف على رأسه فتنة
کسی شخص کے سر پر تلواروں کی چمک ہی اس ....
حدیث نمبر: 4483
«كفى ببارقة السيوف على رأسه فتنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی شخص کے سر پر تلواروں کی چمک ہی اس کے لیے (بڑی) آزمائش کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4483]
”کسی شخص کے سر پر تلواروں کی چمک ہی اس کے لیے (بڑی) آزمائش کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4483]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن رجل. أحكام الجنائز 36، الترغيب 2/197.»
قال الشيخ الألباني: صحيح