الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4492. كفاك الحية ضربة بالسوط أصبتها أم أخطأتها
سانپ کے لیے تمہارا ایک کوڑا مارنا ہی کافی ہے، ....
حدیث نمبر: 4484
«كفاك الحية ضربة بالسوط أصبتها أم أخطأتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سانپ کے لیے تمہارا ایک کوڑا مارنا ہی کافی ہے، خواہ تم اسے لگاؤ یا نہ لگاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4484]
”سانپ کے لیے تمہارا ایک کوڑا مارنا ہی کافی ہے، خواہ تم اسے لگاؤ یا نہ لگاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4484]
تخریج الحدیث: «(حسن) [الدارقطني في الأفراد هق] عن أبي هريرة. الصحيحة 676.»
قال الشيخ الألباني: حسن